107

محمد سجاد کریمی صاحب (لیکچرار گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ) کا گولی لگنے کی وجہ سے وصال ہو گیا ہے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہاٸی افسوس ناک خبر
ہمارے انتہائی مشفق و مخلص دوست، اخلاص و محبت کا پیکر، کُشتہ۶ِ محبتِ الٰہی و محبتِ رسول ، عظیم مذہبی سکالر پروفیسر علامہ محمد سجاد کریمی صاحب (لیکچرار گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ) کا گولی لگنے کی وجہ سے وصال ہو گیا ہے۔
جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جاۓ گی۔

رپورٹ سید وحید حسین فرنٹ نیوز سیالکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں