123

مہر محمد اشرف سنپال کی اپنی برادری سمیت مسلم لیگ(ن)میں شمولیت

میاں چنوں کے نواحی گاؤں 122 پندرہ ایل کے مہر محمد اشرف سنپال کی اپنی برادری سمیت مسلم لیگ(ن)میں شمولیت رانا بابر حسین ایم پی اے نے مہر محمد اشرف سنپال کو اپنی پارٹی میں ویلکم کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں