82

چوکی جنڈیالی بنگلہ کی حدود 57 پندرہ ایل میں گزشتہ دو روز سے سرعام مجرا ڈانس

محسن وال ۔تھانہ صدر میاں چنوں کی چوکی جنڈیالی بنگلہ کی حدود 57 پندرہ ایل میں گزشتہ دو روز سے سرعام مجرا ڈانس انتظامیہ خاموش تماشائی بحثیت مسلمان ایسے عمل کرنے پر ڈوب مرنے کا مقام ہے ہمیں اللہ پاک سے عزاب کا شکوہ کرتے ہوے شرم آنی چاہیے کم از کم اس مہینے کا تو شرم کرلیتے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کا لحاظ کر لیں

رپورٹ: ڈاکٹر منظور عابد نمائندہ فرنٹ نیوز محسن وال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں