124

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن موقع نہیں دیا جاتا

سیالکوٹ (میاں امجد رپوٹر) شوبز آرٹسٹ اداکار نویدناز سیالکوٹی نے بتایا کے پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن موقع نہیں دیا جاتا – پاکستان شوبزاچھے طریقے سے کام کررہا ہےآنے والی نئی فلموں اور ڈراموں پرمبنی سیریل ہیں مگر ہماری نوجوان نسل میں ماضی والوں سےاب زیادہ ٹیلنٹ پایاجاتاہیں اگرچہ ہمارے چھوٹے اداکاروں کو موقع فراہم کیا جائے اور ان کے ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے لایا جائے تو یقیناً پاکستان فلم انڈسٹریز ) لولی ووڈ” بھت عروج پر پہنچ سکتی ہیں _

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں