99

تحصیل ڈسکہ رنجھائ سٹاپ راجہ بس اور رکشہ کے درمیان تصادم

سیالکوٹ
تحصیل ڈسکہ رنجھائ سٹاپ راجہ بس اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جابحق اور تین زخمی ہونے کی اطلاع
ریسکیو کی کاروائ جاری

رپورٹ سید وحید حسین فرنٹ نیوز سیالکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں