118

لیاقت پور تھانہ شیدانی شریف کی حدود میں پولیس کی کاروائی

لیاقت پور تھانہ شیدانی شریف کی حدود میں پولیس کی کاروائی

لیاقت پور تین ڈاکو گرفتار 2 فرار پولیس ذرائع

لیاقت پور ڈاکو روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے پولیس ذرائع

لیاقت پور پولیس کے تعاقب کرنے پر تین ڈاکو گرفتار دو فرار ہونے میں کامیاب

لیاقت پور ڈاکو کے قبضہ سے دو پسٹل اور پندرہ گولیاں برآمد پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں