کرونا ریلیف ٹائیگر فورس نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور کا وزٹ کیا اور وہاں کے ڈاکٹرز اور ورکرز کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کروانے کی ہدایات دی گئی ایم ایس ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانپور ڈاکٹر خان وزیر نے ہمیں ایس او پیز پر مکمل عمل کروانے کی یقین دہانی کرائی اور ہسپتال کا وزٹ کرایا الحمد اللّٰہ ہسپتال میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جا رہا ہے اور ایمر جنسی مریضوں کے لیے بہترین انتظامات کیے جا رہے ہیں.
