202

‏ایم ایس ایف این کے صدر اور تمام کارکنانِ KSE پر ہونے والی دہشت گرد حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہے۔

‏ایم ایس ایف این کے صدر اور تمام کارکنانِ KSE پر ہونے والی دہشت گرد حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہے۔
جس کراچی کو میاں صاحب نے اپنے دور حکومت میں دہشت گردوں سے آزاد کروایا تھا آج وہ شہر ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنا۔
پاکستان kay جانثاروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بڑے نقصان سے بچا لیا ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں
ایم ایس ایف کے صدر یاسر عدیل شیخ نائب صدر احمد یامین سیکرٹری جنرل سردار سہیل سینئر رہنما عمر قریشی کا اظہار افسوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں