160

سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں افسوس ناک واقعہ شوہرنے بیوی کوقتل کردیا


سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں افسوس ناک واقعہ
شوہرنے بیوی کوقتل کردیا
پسرورکے نواح بٹرڈوگراں میں گھریلوناچاقی پرشوہر نے بیوی کو کئی/بیلچہ کے وارکرکے ہلاک کردیا
مقتولہ 8بچوں کئ ماں تھی, جن میں پانچ بچیاں اورتین بچے شامل ہیں
ملزم شہبازاحمد کواہل محلہ نے موقع سے پکڑکرپولیس تھانہ بڈیانہ کے حوالے کردیا ہے

پسرور.. ریسکیو1122نے مقتولہ عظمیٰ بی بی کی ڈیڈباڈی سول ہسپتال پسرورمنتقل کردی ہے.

رپورٹ سید وحید حسین فرنٹ نیوز سیالکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں