145

میاں چنوں شہر اور نواحی علاقوں میں سرعام منشیات کادھندہ عروج پر

میاں چنوں شہر اور نواحی علاقوں میں سرعام منشیات کادھندہ عروج پر۔لاری آڈا سے منسلک مارکیٹوں میں سرعام منشیات کے انجکشن نشئی لگانے میں مصروف ۔اور ہئروئن چرس کی کھل عام فروخت جاری۔آئے روزکوئی نہ کوئی نشئی منشیات کی زیادتی سے موت کے منہ میں چلا جاتاہے۔قانون نافذکرنے والے ادارے بے بس۔

رپورٹ ڈاکٹر منظور عابد میاں چنوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں