139

سیالکوٹ مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی

سیالکوٹ کے علاقہ عدالت گڑھا پھاٹک کے پاس موٹرسائیکل نے ٹکر مار کر 24سالہ ثمیر ولد اکرم زخمی ہو گیا،پسرور روڈ روڈ کراس کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی ٹکر سے 6سالہ عظیم ولد شہروز زخمی ہو گیا، آڈھا سٹاپ ڈسکہ روڈ پر موٹر سائیکل سلپ ہونے کی وجہ سے 55سالہ طاہرہ ولد سلیم زخمی ہو گئی۔ بھاگووال روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم کے نتیجے میں 50سالہ شہزاد ولد نواب زخمی ہو گیا، چھونی سلہریاں میں موٹرسائیکل پک اپ وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 27سالہ رحمان ولد خالد، اور یاسین ولد بشیر زخمی ہو گیا، تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیو1122نے علامہ اقبال ہسپتال منتقل کر دیا

سید وحید حسین فرنٹ نیو ز سیالکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں