111

رنگ پور :خدائی بنگلہ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

رنگ پور :خدائی بنگلہ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔ موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی۔۔ ریسکیو ذرائع

رنگ پور: حادثہ ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذراٸع

رنگ پور: حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس

رنگ پور: موٹر سائیکل پر سوار دونوں سگے بھائی تھے۔ ریسکیو ذرائع
رپورٹ کلیم امام جتیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں