148

سیالکوٹ،ٹی ایچ کیو،کوٹلی لوہاراں ہسپتال میں ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کے شیکار

سیالکوٹ،ٹی ایچ کیو،کوٹلی لوہاراں ہسپتال میں ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر بی کرونا وائرس کے شیکار جن میں سے( ڈاکٹر ولید ناصر) بی شامل ہے اور( ڈاکٹر ولید ناصر) تی ایچ کیو،ہسپتال سے چھٹیاں لیے گھر بیٹہنے کی بجائے اپنا کلینک چلا رہے ہیں جو کے انکا رسو لاں بیگم کلینک کھروٹہ سیداں نزد چودھری ناصر وحید ایڈوکیٹ،، کی رہائش کے ساتھ ہے اور یہ انتہائی خطرناک کام ہے ہم وزیر اعلی پنجاب دړ،ړ اور آئی جی پنجاب اور اور ڈی پی او سیالکوٹ اور ڈی سی او سیالکوٹ اور محکمہ ہیلتھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں
رپوٹ،اویس علی راجپوت نمائندہ خصوصی فرنٹ نیوز سیالکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں