90

تھانہ صدر پسرور کی حدود چھیچھروالی میں تھانہ صدر پسرور کے سپاہیوں کا گشت

تھانہ صدر پسرور کی حدود چھیچھروالی میں تھانہ صدر پسرور کے سپاہیوں کا گشت
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کو بڑے پیار سے سمجھا کر دوکانیں بند کروادیں۔
چونکہ آج ہفتہ ہے اور پنجاب حکومت نے ہفتہ اتوار دوکانیں بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر رکھا ہے۔
زندگی میں بہت کم دفعہ ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ پولیس والے پبلک کے ساتھ اتنا مہزب رویہ اختیار کریں۔
تھانہ صدر پسرور کے سپاہیوں نے جس طرح چھیچھروالی بازار میں اپنا انسان دوست اور مہزب رویہ اپنایا ہے یقیناً یہ تمام سپاہی ،تھانہ صدر پسرور کے ایس ایچ او شاہد گجر ،ڈی ایس پی پسرور اور ڈی پی او سیالکوٹ خراجِ تحسین کےمستحق ہیں جنہوں نے اپنے سپاہیوں کی اتنی اچھی تربیت کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ۔۔اویس علی راجپوت نمائندہ خصوصی فرنٹ نیوز سیالکوٹ پسرور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں