136

جام پور میں PSO پمپ پر پیٹرول کی بندش شہریوں کا رش

جام پور میں PSO پمپ پر پیٹرول کی بندش شہریوں کا رش
پیٹرول نہ ملنا شہریوں کے لیے سر درد بنا ہوا ہے ۔
لوگ آنے جانے کےلیے پریشان ہاتھوں میں موٹر سائیکل اور خالی بوتلیں
لوگوں کا انتظامیہ سے نوٹس کا مطالبہ
رپورٹ محمد عرفان نمائندہ خصوصی جام پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں