Coronavirus 116

لاہور: پنجاب میں لاک ڈاون میں نرمی کا اطلاق آئندہ ہفتے کی آغاز سے ہوگا،

پنجاب میں لاک ڈاون میں نرمی کا اطلاق آئندہ ہفتے کی آغاز سے ہوگا،
لاہور: کل صوبے بھر میں مارکیٹیں اور دکانیں نہیں کھلے گئیں ، ذرائع
لاہور: پنجاب حکومت کل لاک ڈاون میں نرمی کے حوالے سے مکم ل ایس او پیز جاری کرے گی ، ذرائع
لاہور: وزیر اعظم کے اعلان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو کاروبار نہیں ہوگا ،
لاہور: لاہور میں لاک ڈاون کی نرمی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی قیادت میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، زرائع
لاہور: کمیٹی میں تمام اداروں کے سینئر حکام شامل
لاہور: لاہور میں سب سے زیادہ کرونا کیسز رپورٹ ہوئے اس لیے شہر کے لیے خصوصی ایس او پیز تیار کئے جائینگے ، ذرائع
لاہور: شہر کی بڑی مارکیٹوں کے کھلنے کے امکانات انتہائی کم ہیں، زرائع داخلہ پنجاب
اعظم کلاتھ مارکیٹ ، شاہ عالم مارکیٹ اور گنجان آباد علاقوں میں موجود مارکیٹوں کے کھلنے کے امکانات انتہائی کم
لاہور: پنجاب میں کرونا سے کم متاثر ہونے والے پندرہ اضلاع میں چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دی جائے گی ، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں