سیالکوٹ 132

سیالکوٹ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں تعینات دبنگ ایس ۔ایچ۔او سید فہد بن فدا کی دبنگ کاروائیاں۔۔۔۔

نیوز رپورٹر سید وحید حسین فرینٹ نیوز سیالکوٹ

سیالکوٹ( بیورو رپورٹ )
سیالکوٹ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں تعینات دبنگ ایس ۔ایچ۔او سید فہد بن فدا کی دبنگ کاروائیاں۔۔۔۔

سیالکوٹ تھانہ کوٹلی لوہاراں کی پولیس کی کاروائیوں میں بد نام زمانہ تنویر عرف بابا، ملزم طارق، ملزم ارشد، ملزم علی حسنین عرف نیناء ان سب کو مختلف مقامات سے پکڑنے میں کامیاب اور بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے کر مقدمات درج کر لیئے ۔۔۔۔۔۔

سیالکوٹ ان تمام ملزمان نے علاقے میں خوف و ہراس اور منشیات فروشی کا دھندہ عام کر رکھا تھا۔۔۔۔
علاقے میں تمام ملزمان نے خوف وحراس کے ساتھ ساتھ منشیات فروشی کا دھندہ عام کر رکھا تھا۔۔۔۔۔
پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے تمام ملزمان کو مختلف مقامات پر چھاپے مار کر گرفتار کیا گیا ۔۔۔
ان ملزمان نے کھروٹہ سیداں مراکیوال کوٹلی لوہاراں اور گردونواح میں خوف و ہراس پھیلا رکھا تھا منشیات فروشی کا دھندہ عرصہ دراز سے کر رہے تھے ۔۔۔۔۔
دبنگ آفیسر آیس۔ایچ۔او سید فہد بن فدا کی ٹیم کا اہم حصہ آصف یعقوب بٹ اے۔ایس۔آئی بھی رہے جنوں نے دن رات محنت کر کے ان ضمیر فروشوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ۔۔۔۔۔۔
سیالکوٹ تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے کاروائی عمل میں لائی دبنگ ایس۔ایچ۔او سید فہد بن فدا کا کہنا تھا کہ علاقے میں دن رات محنت کرکے ان شدت پسند ،شرپسند عناصر کاخاتمہ کر کے چھوڑوں گا۔۔۔
ایسے لوگوں سے عوام کو تحفظ دینا میرا فرض ہے میرے علاقے میں ایسا مقروں دھندہ اور بدمعاشی کسی بھی جرت نہیں ہونے دوں گا اور میری تعیناتی انشاءاللہ منشیات فروشوں، قبضہ گروپوں اور بدمعاشوں کےلیے عبرتناک سزا ہے علاقے کی عوام، سول سوسائٹی اور سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہار تشکر اور ان سب کا کہنا ہے کہ ہماری ڈی پی او سیالکوٹ سے اپیل ہے کہ ایسے آفیسر کا علاقےمیں تعینات ہونا عوام کے لیئے خوش آئین کے ساتھ ساتھ قابل فخر ہے اور ہماری اپیل ہے کہ ایسے آفیسر کو نقد انعام سے بھی نوازہ جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں