119

بیٹے نے ماں باپ بہن بھائیوں سمیت 7افراد پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

رپوٹ،اویس علی راجپوت نمائندہ خصوصی فرنٹ نیوز سیالکوٹ

*بریکنگ،نیوز)

سیالکوٹ:بدبخت بیٹے نے اپنی جنت اپنے ہاتھوں سے اجاڑ لی

بیٹے نے ماں باپ بہن بھائیوں سمیت 7افراد پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

ملزم نے آگ لگا کر کمرے کا دروازہ باہر سے بند کر دیا:پولیس ترجمان

واقعہ میں ماں باپ 2بہنیں ایک بھائی جاں بحق:پولیس ترجمان

مجھے ڈانٹنے کی ان کی جرات کیسے ہوئی ملزم،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں