Frontnewspk 141

گوڑھا محلہ کا رہائشی نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق

عاصم ندیم
ڈسٹرکٹ رپورٹر فرنٹ نیوز
منڈی بہاوالدین

محلہ کا رہائشی نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق.
منڈی بہاوالدین: گوڑھا محلہ کا نوجوان محمد عمر گزشتہ روز تین نہری پہ نہانے گیا اور واپس نہ آسکا. کل شام سے نہر میں تلاش جاری تھی.ریسکیو 1122 اور ہیپی گروپ گوڑھا محلہ کے نوجوانوں رات بھر تلاش جاری رکھی جبکہ صبح 9 بجے عمر کی نعش برآمد کر لی گئی. جسد خاکی ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا..مبشر حسین گوڑھامحلہ نے بتایا کہ گزشتہ روز مغرب کے وقت سے عمر کی تلاش جاری تھی. نعش ملنے پر والدہ کی آہ و پکار سے ہر آنکھ اشکبار ہوگئ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں