Coronavirus 122

خان پور:خان پور محلہ مچھی ہٹہ کا رہائشی فہیم الدین کا کرونا رزلٹ پازیٹو آ گیا. ڈاکٹر نجیب عالم

خان پور محلہ مچھی ہٹہ کا رہائشی فہیم الدین کا کرونا رزلٹ پازیٹو آ گیافہیم الدین الدین نشے کا عادی ہےفہیم الدین کو شیخ زید رحیم یار خان منتقل کر دیا گیافہیم الدین کی فیملی کو سہجہ قرنطینہ سنٹر منتقل کر دیا گیا

فہیم الدین کے ساتھ جتنے بندے نشہ کرتے ہیں ان کا بھی ٹیسٹ کروایا جائے. اہل علاقہ

خان پور : فہیم الدین کی فیملی کی سیپلنگ کی جا رہی ہے. ڈاکٹر نجیب عالم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں