درخواست فارم

میڈیا رپورٹرز بننے کیلئے درخواست فارم

جھتیال یوتھ کا یوم دفاع پہ وطن عزیز کے مجاہدوں اور شہداء کےنام پروقار تقریب

جھتیال یوتھ کا یوم دفاع پہ وطن عزیز کے مجاہدوں اور شہداء کےنام پروقار تقریب:جھتیال یوتھ کی تیسری بڑی تقریب کا انعقاد بمقام الرحیم پبلک سیکنڈری سکول جوآنہ بنگلہ پہ ہوا۔جس میں حیدر آباد سندھ سے آئے ہوئے تقریب کے مزید پڑھیں

محمد سجاد کریمی صاحب (لیکچرار گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ) کا گولی لگنے کی وجہ سے وصال ہو گیا ہے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَانتہاٸی افسوس ناک خبرہمارے انتہائی مشفق و مخلص دوست، اخلاص و محبت کا پیکر، کُشتہ۶ِ محبتِ الٰہی و محبتِ رسول ، عظیم مذہبی سکالر پروفیسر علامہ محمد سجاد کریمی صاحب (لیکچرار گورنمنٹ جناح اسلامیہ کالج سیالکوٹ) مزید پڑھیں

مہر محمد اشرف سنپال کی اپنی برادری سمیت مسلم لیگ(ن)میں شمولیت

میاں چنوں کے نواحی گاؤں 122 پندرہ ایل کے مہر محمد اشرف سنپال کی اپنی برادری سمیت مسلم لیگ(ن)میں شمولیت رانا بابر حسین ایم پی اے نے مہر محمد اشرف سنپال کو اپنی پارٹی میں ویلکم کیا۔

چوکی جنڈیالی بنگلہ کی حدود 57 پندرہ ایل میں گزشتہ دو روز سے سرعام مجرا ڈانس

محسن وال ۔تھانہ صدر میاں چنوں کی چوکی جنڈیالی بنگلہ کی حدود 57 پندرہ ایل میں گزشتہ دو روز سے سرعام مجرا ڈانس انتظامیہ خاموش تماشائی بحثیت مسلمان ایسے عمل کرنے پر ڈوب مرنے کا مقام ہے ہمیں اللہ پاک مزید پڑھیں

10کینسر کی وجہ سے کھانے کی اشیاءکو آپ کو کھانا بند کرنا چاہئے

ڈبے والے کھانے سوڈا پاپ کاشت شدہ سالمن مائکروویو پاپ کارن عملدرآمد گوشت آلو کے چپس ہائیڈروجنیٹڈ تیل اچار اور تمباکو نوشی کھانے انتہائی عملدرآمد سفید آٹے مصنوعی سویٹینرز

Covid-19کے خلاف غیر فعال سی این بی جی ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز کا تیسرا مرحلہ

بیجنگ: کمپنی نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ، متعدد ممالک میں تقریبا 50 50،000 افراد ، نیشنلبائیوٹیک گروپ (سی این بی جی) کے تیار کردہ ایک کوویڈ ویکسین کے مرحلے 3 کے کلینیکل ٹرائلز میں حصہ لے مزید پڑھیں

پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گیا

سیالکوٹپانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گیا بھائی کی لاش گھر پہنچی تو گھر میں کہرام مچ گیا ماں اور بہنوں پر غشی کے دورےتفصیلات کے مطابق کھروٹہ سیداں کا رہائشی سید رضا حسین شاہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن موقع نہیں دیا جاتا

سیالکوٹ (میاں امجد رپوٹر) شوبز آرٹسٹ اداکار نویدناز سیالکوٹی نے بتایا کے پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے لیکن موقع نہیں دیا جاتا – پاکستان شوبزاچھے طریقے سے کام کررہا ہےآنے والی نئی فلموں اور ڈراموں پرمبنی سیریل ہیں مزید پڑھیں

تحصیل ڈسکہ رنجھائ سٹاپ راجہ بس اور رکشہ کے درمیان تصادم

سیالکوٹتحصیل ڈسکہ رنجھائ سٹاپ راجہ بس اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جابحق اور تین زخمی ہونے کی اطلاعریسکیو کی کاروائ جاری رپورٹ سید وحید حسین فرنٹ نیوز سیالکوٹ

خان پور۔10محرم الحرام کا مرکزی جلوس گولڈن پھاٹک پر اختتام پزیر ہوگیا۔پولیس

خان پور۔10محرم الحرام کا مرکزی جلوس گولڈن پھاٹک پر اختتام پزیر ہوگیا۔پولیس خان پور۔شہر اور گردونواح میں موبائل فون سروس بحال ہونا شروع۔ خان پور۔بہترین سیکورٹی انتظامات پر پولیس کے جوانوں کو شاباش۔ڈی پی او رحیم یار خان خان پور۔اختتامی مزید پڑھیں